TMR- Total Mixed Ration
CABROP جانوروں کےجسمانی وزن اوردودھ دینے کی صلاحیت پرمبنی خوراک تجویزکرتاہےتاکہ اس کے جسم کی Maintenance بہترہوسکے تاکہ گوشت اوردودھ کی پیداواربڑھائی جاسکے۔
GRO PRO
یہ گوشت کی نشوونما(پیداوار) کو 15-20 فیصد تک بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
GRO MILK
یہ دودھ کی پیداوار کو 20-25 فیصد تک بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔