Cabrop

خوش آمدید

کیٹل اوربفالو رجسٹر آف پاکستان

ہم 2006 سے کام کر رہے ہیں

ایک بڑھتی ہوئی ضرورت

اکثر لوگ اس بات سے بے خبر ہیں کہ پاکستان لائیو سٹاک (ڈیری اور گوشت دونوں) کے لحاظ سے دنیا کا 5واں بڑا ملک ہے۔...

counter-01

CABROP®کے ٹیگ

CABROP® ٹیگز کو ٹریس ایبلٹی سسٹم میں جانوروں کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارے ٹیگ کان پر لگ سکتے ہیں...

کیبروپ سسٹم کیسے کام کرتا ہے

کیبروپ ٹریسیبلٹی سسٹم ایک منفرد نمبر بناتا ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ قومی سطح پر کسی بھی قسم کے دو جانور نہیں ہیں...

02 (1)
Home-Cow
about-cow
about-dashed

ہمارے بارے میں

CABROP®

CABROP®کا مطلب کیٹل اینڈ بفلو رجسٹر آف پاکستان ہے۔ پاکستان کے بڑے اور چھوٹے کسانوں، ڈیری پروسیسرز،مذبحہ خانوں ، پرائیویٹ اور سرکاری دونوں شعبوں میں ان سب کو ٹریسیبلیٹی نظام کی ضرورت ہے۔

چونکہ ا بھی تک پاکستان کے قومی ریوڑ کاکوئی بھی مکمل ریکارڈ موجود نہیں ہے، اس لئے CABROP®اپنے منفرد نظام کے ذریعے پاکستان کے مکمل قومی ریوڑ کو رجسٹر کرنے اور اس کے ریکارڈ کو بین الاقوامی قوائد و ضوابط کے مطابق محفوظ رکھنے کی ضرورت کو پورا کر سکتاہے ۔ CABROP®ہر چھوٹے بڑے زمیندارسے لے کر بڑے کارپوریٹ اور سرکاری فارمز میں موجود تمام جانوروں کے ریکار ڈ اور جانچ پڑتال کے سسٹم نافذ کرنے میں مدد دیتی ہے۔

ہمارا سسٹم اور ٹیگز جو کہ بین الاقوامی اتھارٹی مثلاً ICARسے منظور شدہ ہیں ان ہی کو استعمال کرتا ہے

ہماری خدمات

ہم کیا فراہم کرتے ہیں۔

01

READY TO EXPERIENCE & WORK DIFFERENCE

CABROP® Overview

MEDIA & UPDATES

حسب ضرورت درخواست

اپوائنٹمنٹ بک کرو

1 Step 1
وقت
access_time
keyboard_arrow_leftPrevious
Nextkeyboard_arrow_right

یا ہمیں ابھی کال کریں۔

+92 42 3523 7979

آن لائن مشورہ طلب کرنے کے لیے ہمیں کال کریں یا جلد ہی ڈیری پریس پر فزیکل شیڈول بک کریں۔

urUrdu