Cabrockies ( Mineralised salt-lick blocks)
بنیادی طورجانوروں کے لئے معدنی چاٹنے والے بلاک ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ سے نہ توجانورمٹی کھاتاہے،نہ ہی وہ دیواروں،اپنےجسم کے بالوں اور پیشاب کوچاٹتاہے۔CABROCKIES درج ذیل میں مویشیوں کوخوراک سے متعلق درپیش مسائل کااحاطہ کرتی ہے: