ہماری خدمات
01
بائیو سینسرز جانوروں کی جانچ اورنگرانی ( Traceability System )کے حوالے سے درج ذیل افعال سرانجام دے سکتے ہیں:
24گھنٹے جانوروں کی مکمل نگرانی۔
افزائش نسل
صحت
فوٹوپیرئیڈ(حساس جانوروں کی روشنی اوراندھیرے میں جسمانی ردعمل کی جانچ)۔
خوراک
بچھڑا
حرارت اورتناو
لنگڑاپن
02
Cabrockies ( Mineralised salt-lick blocks)
بنیادی طورجانوروں کے لئے معدنی چاٹنے والے بلاک ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ سے نہ توجانورمٹی کھاتاہے،نہ ہی وہ دیواروں،اپنےجسم کے بالوں اور پیشاب کوچاٹتاہے۔CABROCKIES درج ذیل میں مویشیوں کوخوراک سے متعلق درپیش مسائل کااحاطہ کرتی ہے:
بدہضمی
تیزابیت
سم رُبائی(ذہرکےاثرات کودُورکرنا)
تناو
03
TMR- Total Mixed Ration
CABROP جانوروں کےجسمانی وزن اوردودھ دینے کی صلاحیت پرمبنی خوراک تجویزکرتاہےتاکہ اس کے جسم کی Maintenance بہترہوسکے تاکہ گوشت اوردودھ کی پیداواربڑھائی جاسکے۔
GRO PRO
یہ گوشت کی نشوونما(پیداوار) کو 15-20 فیصد تک بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
GRO MILK
یہ دودھ کی پیداوار کو 20-25 فیصد تک بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
حسب ضرورت درخواست
We will get back to you ASAP...
+92 42 3523 7979
آن لائن مشورہ طلب کرنے کے لیے ہمیں کال کریں یا جلد ہی ڈیری پریس پر فزیکل شیڈول بک کریں۔